ایک تو ہندی مسلمان معاشرے کے اندر ایک غلط راے بہت عام ہوچکی ہے کہ پاکستان ہندوستان متحد ہوتا تو مسلمان ایک بڑی قوت بن جاتے یا یہ کہ مشرق و مغرب میں رہنے والے مسلمان مشترکہ کوششوں سے اپنی بات منوا لیے - اور بروقت ضرورت جب بھی مسلمان مسائل کا شکار ہوتے تو وہی متحدہ ہندوستان کے مسلمان مشترکہ کوششوں سے باقی دنیا میں بسنے والے مسلمانوں کی مدد کو آ پہنچتے اور برے وقت میں ان کا ہاتھ تھام لیتے جس کی اس امت کو اشدت ضرورت ہے -
سچی بات تو یہ ہے ان مسلمانوں کی سادہ ادواں پر ہنسی آتی ہے گویا ایک طرف مودی جیسی کسی سرکار کے غلام بھی ہوتے تو دوسری طرف اسی مودی کی قیادت میں یا کارٹون جیسے مودی کی رضا مندی سے ہندوستانی مسلمانوں کا لشکر امت کی داد راسی ان کے مسائل اور حرم کی حفاظت اور اس کی پاسداری کے لیے روانہ ہو رہا ہوتا
ویسے ایک بات مولانا عبدلکلام آزاد کی ایک وقت تک درست رہی ہے اور ان کے چاہنے والے اس کا راگ بھی الاپتے رہے ہیں کہ اگر ہندوستان تقسیم ہو گیا تو ادھر کے مسلمان ہندو کی غلامی میں پستے ہی نہیں رہیں گئے پلکے سرحد کے پار مسلمان بھی تقسیم کے بعد مسائل کا شکار ہی رہیں گئے اور یہی تقسیم برصغیر کے مسلمانوں کی کزوریوں کا مزید باعث بنے گی
مگر مسلہ یہ ہے یہ پیشن گوئی بھی گزرتے وقت کے ساتھ دم توڑ چکی ہے کیونکہ جس سرحد پار مسلمانوں کی کمزوریوں اور ان کے مسائل کی نشادہی کروا کر جس تقسیم کی مخالفت حضرت جی نے فرمائی تھی
************
وہ اس اسلامی تاریخ کی سب سے طاقت ور ترین اسلام ریاست کے طور پر وجود میں آچکی ہے جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی جس کی بیشتر احادیث مبارکہ کے اندر مختلف انداز میں مشرق کی جانب اشارہ کر کے بار بار نشادہی فرمائی گئی ہے جو اتنی طاقت ور ہوچکی ہوگی کے جسے دنیا کی کوئی قوت پلٹا نا سکے گی یا عام الفاظوں میں اس یو ٹرن ممکن نہیں
*************
یہی نہیں اب تو گوادر کی شکل میں ایک نئی قوت بھی ابھر کر سامنے آنے جارہی ہے جو ایٹم بمب سے بھی زیادہ خطرناک ہے جو امت کے لیے تو رحمت کا سبب تو بننے جا ہی رہی ہے مگر اسلام دشمن ایجنڈے پر کام کرنے والوں کے لیے کسی ڈروانے خواب سے کم نہیں ان کی راتوں کی نیدیں حرام ہوچکی ہیں یقین نہیں آتا اللہ کی رضامند یا اس کی نشانیوں کو عملی طور پر دیکھنا چاہتے ہو تو
********************
جاو گوادر کے نقشے کو غورسے دیکھو اس پر بحری جہاز کی شکل میں واضح اشارہ موجود ہے اور وہ سب قدرتی طور پر بنا ہوا ہے
***************
-------------
میری ذاتی طور پر ہندوستان کے مسلمانوں سے گزارش ہے اپنی راے کا ازسرنو جائزہ لیں کیونکہ گزرتی تاریخ کے ساتھ وہ اگے ہی بہت پیچے رہ چکے ہیں کہیں ایسا نا ہو وہ گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ کہیں گم ہی نا ہو جائیں کیونکہ جو لشکر چلنے کا ارادہ کرتے ہیں وہ گزر جاتے ہیں انکھوں سے اوجھل کہیں بہت دور #پاک_سولجرحفیظ

No comments:
Post a Comment