Tuesday, August 15, 2017

سو سونارکی ایک لوہار کی

اب سے پہلے بھارت نے جب بھی پاکستان کے ساتھ پنگا لیا ہے "سو سونار کی ایک لوہار کی" والی مثال زندہ ہوئی ہے۔ آپ سبھی جان چکے ہیں کہ میں اس واقعہ کے متعلق بات کر رہا ہوں جس میں بھارت نے ہماری ویب سائیٹس کو ھیک کیا ہے۔ جواب پاکستان کے تمام سوشل میڈیا ایکٹی وسٹس پہ فرض ہو چکا ہے۔ وقت گواہ ہے فرض چکانے میں ہم پاکستانی سوشل میڈیا ایکٹی وسٹس کبھی غفلت نہیں برتتے۔
اب سے ٹھیک دو گھنٹے بعد ہم بھارت کو ایک تحفہ دینے جا رہے ہیں۔ ایک ایسا تحفہ جسے بھارت مدتوں یاد رکھے گا۔ اور یہ تحفہ کوئی معمولی تحفہ نہیں ہے بھارت کی ذلت رسوائی اور شرمندگی کا وہ سامان ہے جسے بھارتی خفیہ ایجنسیاں پچھلے تیس سالوں سے بڑی محنت کے ساتھ دباتی اور چھپاتی چلی آ رہی ہیں۔۔
منتظر رہیں۔ ۔
۔ ان شاء اللہ۔

No comments:

Post a Comment