Thursday, August 17, 2017

انڈیا کو جشن آزادی کا تحفہ

انڈیا کو جشن آزادی کا تحفہ اورہماری ویب سائٹس ہیک کرنے کا جواب ۔۔۔ 🙂

کہانی سنیں ایک ایسی کتاب کی جس کو ختم کرنے کے لیے راء نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا تھا ۔۔۔ 

اندراگاندھی کے ڈرائیور کے بھائی کو اس کے قتل کے شبے میں سزائے موت دی گئی۔ وہ ڈرائیور اپنے بھائی کی بے گناہی ثابت کرنے کی کوش کرتا رہا لیکن اس کو بچانے میں ناکام رہا۔ 

اندراگاندھی کا وہ خاص ڈرائیور نہ صرف اندرا گاندھی کی تمام معاملات سے باخبر تھا بلکہ اسکو ریکارڈ کر بھی کرتا تھا مختلف شکلوں میں۔ اس نے اپنے بھائی کا انتقام لینے کے لیے وہ تمام تفصیلات ایک کتاب کی شکل میں شائع کروا دیں۔ وہ کتاب میں اندراگاندھی کی عیاشیوں کی مکمل تفصیلات ہیں۔ اس نے انڈیا کے ایوانوں میں زلزلہ برپا کر دیا۔ 

راجیو گاندھی نے راء کو متحرک ہونے کا اشارہ کیا جس نے وہ تمام سٹاک مارکیٹ سے غائب کر دیا۔ گو پبلشر کو خفیہ رکھا گیا تھا لیکن اسکو بھی ڈھوند کر قتل کر دیا گیا۔ کتاب کی 30 کاپیاں فروخت ہوچکی تھیں ان میں سے 27 ریکور کر لی گئی اور کاپیاں خریدنے والوں کو بھی نشان عبرت بنا دیا گیا۔ 

تین کاپیاں غائب رہیں جن کے پاس تھیں وہ ڈر کر چپ رہے۔ ان تین میں سے ہمارے ایک افغان بھائی کے ہاتھ لگی جو صحافی تھا۔ اس نے ایک پاکستانی صحافی کو گفٹ کی کہ " لو بھئی تم لوگون کی کام کی چیز ہے" ۔۔۔ آخر مسلمان مسلمان ہی کے کام آتا ہے ۔۔۔  🙂 

اس صحافی نے ترجمہ کر کے پبلش کرنے کی کوشش کی لیکن چونکہ یہاں بھی راء کے عناصر متحرک تھے اس لیے خاطر خواہ کامیابی نہیں ہوئی۔ 

اب وہی کتاب ہم آپ کی خدمت میں پیش کرنے جا رہے ہیں زوہیب زیبی صاحب کے توسط سے ۔۔۔ اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کا وقت آگیا ۔۔ اب دیکھنا کہ اس کو کیسے وائرل کرتے ہو ۔۔ کتاب لانچنگ کے فوری بعد لنک آپ سے شیئر کر دیا جائے گا۔ 
جزاک اللہ۔
#X2 ✔

No comments:

Post a Comment