مشکلات میں گھیرا پاکستان آج سے نہیں جب سے وجود میں آیا ہے اس پودے کو پاؤں تلے مسلنے کے لیے اسرائیل امریکا انڈیا سمیت ہر کوئی وحشی درندہ پاگل ہوا کھڑا ہے ....کیوں ؟؟؟؟ کبھی اس پر غور ضرور کرنا
***************************
" ابابیلوں کا لشکر پاکستان "
کے نام سے بہت خاص قسم کا ہو گا .امید ہے سب اسے سمجھنا غور کرنا گوارا کریں گے جو واقعی پاکستان کو الله کی امانت سمجھتے ہوے اس پر یقین رکھتے ہیں. #PakSoldier HAFEEZ
No comments:
Post a Comment