جیسا کہ سب کو پتا ہے امریکہ جس ملک کو تباہ کرنا چاہتا ہے اس کے ساتھ دوستی کی قربتیں بڑھاتا ہے اور اس دوستی کی آڑ میں اس پر قبضہ کر کےاور طاقت کے زور پر اس کے وسائل پر قبضہ کر لیا جاتا ہے اور اس کی عوام پر ظلم و سِتم کرتا ہے اور آخر میں پھر اس مُلک کو Fail state قرار دے دیا جاتا ہے جس سے اس ملک کی عوام میں چوریاں چکاریاں ڈاکہ ذنی ایک قِسم کی خانہ جنگی شروع ہو جاتی ہے اس طرح امریکہ اپنے مِشن میں کامیاب ہو جاتا ہے.داعش جو کہ امریکہ اسرائیل کی پیداوار ہے اور اسلام کو بدنام کیا جا رہا ہے عرب مُلکوں میں آج جتنی بھی تباہی ہے یہ سب امریکہ اسرائیل کروا رہے ہیں ان کُتوں کا مِشن اُمتِ مُسلمہ کو ختم کرنا ہے جو کہ ان کی سب سے بڑی بھول ہے کیونکہ اللہ کی ذات نے ان فرعونوں کے مقابلے میں ایک آج کے وقت کا موسیٰ لا کھڑا کیا ہے جو ان سب کی موت بن کر ان کے سروں پر منڈلا رہا ہے وہ مدینہ اے ثانی پاکستان ہے آج یہ کُتے بِلے اپنے پالتو کتوروں کے ساتھ مل کر پاکستان کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں میں ان سب کُتوں کو للکارتا ہوں کہ تم خود ختم ہونے والے ہو یہ پاکستان انشاء اللہ رہتی دُنیا تک قائم رہنا ہے کیونکہ یہ اللہ چاہتا ہے اور اللہ کے فیصلوں میں کوئی طاقت نہیں ہے
جو اُس کے فیصلوں کو بدل سکے پاکستان انشاءاللہ آنے والی صدیوں میں اُمتِ مُسلمہ کا مرکز ہے
No comments:
Post a Comment