جو روس سے کم از کم دس گنا چھوٹا ہے۔۔ لیکن جس کا #نہری_نظام روس کے نہری نظام سے #تین_گنا بڑا ہے۔
یہ ملک دنیا میں #مٹر کی پیداوار کے لحاظ سے #دوسرے، #خوبانی_کپاس اور #گنے کی پیداوار کے لحاظ سے #چوتھے،
#پیاز اور #دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے #پانچویں،
#کھجور کی پیداوار کے لحاظ سے چھٹے،
#آم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں،
#چاول کی پیداوار کے لحاظ سے آٹھویں،
#گندم کی پیداوار کے لحاظ سے نویں
#مالٹے_اور_کینو کی پیداوار کے لحاظ سے دسویں نمبر پر ہے۔
یہ ملک مجموعی زرعی پیداوار کے لحاظ سے دنیا میں پچیسویں نمبر پر ہے۔
اسکی صرف گندم کی پیداوار۔۔۔ پورے براعظم افریقہ کی پیداوار سے زائد۔۔ اور برِ اعظم جنوبی امریکہ کی پیداوار کے برابر ہے۔
یہ ملک دنیا میں صنعتی پیداوار کے لحاظ سے پچپنویں نمبر پر ہے۔
کوئلے کے زخائر کے اعتبار سے چوتھے اور تانبے کے زخائر کے اعتبار سے ساتویں نمبر پر ہے۔
سی این جی کے استعمال میں اول نمبر پر ہے۔
اسکے گیس کے زخائر ایشیا میں چھٹے نمبر پر ہیں اور یہ دنیا کی تیسری ایٹمی طاقت ہے۔
====== #لیکن ========
سب سے حیرت انگیز بات یہ ہے کہ۔۔۔ #بے_غیرت_غدار اور #لٹیرے_حکمرانوں اور #قائدین_کی_پیداوار میں۔۔۔
#پہلے_نمبر پر ہے۔۔!
اور اس ملک کا نام ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
مملکتِ خداداد " #پــــــاکـــــــــــستان "

No comments:
Post a Comment