Wednesday, November 08, 2017

پاکستان کا شاہین 3 مزائل، اسرائیل کے لئے موت کا پیغام

11 دسمبر 2015 کو پاکستان نے شاہین 3 مزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے اور یہ مزائل بھارت کے کونے کونے سمیت اسرائیل کے آخری کونے تک انتہائی درستگی کے ساتھ مار کرنے کی بھی حیرت انگیز صلاحیت کا حامل ہے۔
۔
شاہین 3 مزائل کو شاہین 1 اور 2 کی نسبت زیادہ جدید بنایا گیا ہے۔ اس مزائل کی خاص بات یہ ہے کہ یہ مزائل دُنیا کے کسی بھی اینٹی بیلسٹک مزائل ڈیفنس سسٹم کو مات دے سکتا ہے۔ یعنی شاہین 3 مزائل کو اسرائیل کا پیٹریاٹک یا آئیرن ڈوم مزائل ڈیفنس سسٹم سمیت دُنیا کے کئی دوسرے جدید ترین نظام اپنے ٹارگٹ پر پہنچنے سے روکنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔
۔
اس مزائل کی اصل رینج سمیت اس کی کئی دوسری خوبیوں کو خفیہ رکھا گیا ہے لیکن ابھی بھارت اور اسرائیل کی نیندیں حرام کرنے کے لئے اتنی معلومات ہی کافی ہیں کہ اُن کا کوئی بھی مزائل شکن نظام اس مزائل کو اپنے ٹارگٹ تک پہنچنے سے روکنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔

No comments:

Post a Comment