یہ ایک ایسا اہم بم ہے۔۔ جسے ہر ائیر فورس کو ضرورت ہوتے ہیں ۔
خاص طور پر جب دشمن کے ہوئی اڈے آپ کے نزدیک ہوں تو اس کی افادیت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔ فرانس کی کمپنی #میٹرا جسے اب ایم بی ڈی اے کہا جاتا ہے۔۔ یہ اس کا آئیڈیا ہے ۔
اس میزائل کی اگر ایک کامیاب ڈیلیوری ہو جائے تو دشمن کا ائیر بیس یا ائیر پورٹ کئی ہفتوں کے لئے ناکارہ ہو جاتا ہے ۔
اس بم کی افادیت کے پیش نظر پاکستان نے نا صرف اسے خریدا بلکہ خؤد بھی بنایا۔
پاکستان کی ایرو کمپنی اسے بناتی ہے ۔ تاکہ مستقبل کی جنگ میں دشمن کے ہوئی اڈوں کی رن ویز کو نشانہ بنایا جائے ۔ ڈیورینڈل کو لاک کرنے کے بعد جب فائر کیا جاتا ہے تو اس کا پیرا شوٹ کھل جاتا ہے اور یہ اس کی مدد سے 2 سیکنڈ ہوا میں رک کر رن وے کا سینٹر تلاش کرتا ہے اور پھر بم حرکت میں آتا ہے ۔
یہ رن وے کے اندر گہرائی تک چلا جاتا ہے۔۔ بنکر بسٹر کی طرح اور پھر بلاسٹ ہو جاتا ہے۔۔ جس سے رن وے میں بڑا سا گڑھا اور کریکس آ جاتے ہیں اور انکی مرمت میں ہفتوں لگ سکتے ہیں ۔
پاکستان میں میراج, ایف سولہ اور جے ایف 17 اسے ڈیلیور کرتے ہیں ۔
۔۔
#PakSoldie

No comments:
Post a Comment