بہت سمجھایا بہت روکا پر جب کان آنکھیں بند ہو جائیں دلوں پر مہریں لگ جائیں آواز کے باوجود سنائی دیتا ہے نہ روشنی کے باوجود کچھ دیکھائی دیتا ہے جن مسائل کو جس نے امت کے اندر خرابی کو جنم دیا تھا آج سے ٹھیک اسی وقت ختم کر دیا جاتا جب پودا جنم لے رہا تھا تو شاہد آج کی نسلیں جلنے کے بچ جاتی مگر اب اسی لگائی ہوئی آگ جسے کفار ملک عراق شام میں بھڑکاتے رہے ہیں میں مسلمانوں کی نسلیں بری طرح سے جلنے والی ہیں اور اس آگ میں شاہد اتنے عجمی نہ ہوں جتنی کے عربی نسلیں اندھن بنے گی جسے اب کافر بھی بھڑکانے کے بعد اگر خواہش رکھنے کے باوجود بھی بوجھا نہ پاے گا -
ام المومنین زینب بن جحشؓ سے روایت ہے کہ ایک دن حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سوتے سے جاگے، آپؐ کا چہرا مبارک گھبراہٹ سے سرخ تھا، فرمانے لگے
٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠
’ایک بلا ہے جو نزدیک آن پہنچی عرب کی خرابی ہونے والی ہے‘
٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠
ام المومنین حضرت زینب ؓ نے عرض کیا ’یا رسول اللہؐ! کیا نیک لوگوں کے رہنے پر بھی ہم ہلاک ہو جائیں گے(اللہ کا عذاب اترے گا ؟) آپ ؐ نے فرمایا’ہاں جب برائی بہت پھیل جائے گی (بخاری )
-----------------------
تو عربوں پر خواہ کسی بھی فرقہ کے تعلق رکھتے ہوں ان پر برا وقت آن پہنچا بہت ہی برا ایسا برا کے دیکھنے والوں کی روح بھی کانپ جاے گی جو شیطان کے بھیانک قہقوں پر جا کر اختتام پزیر ہو گئی
----------------------
اللہ سے یہی دعا ہے خدایا کم از کم اس حرم کی سرزمین کو اس آفت سے محفوظ رکھ جو مسلمانوں کا مرکز ہے اور اس سرزمین پاکستان کو بھی جیسے حجاز میں اپنے مقدس مقامات کی حفاظت کے لیے تو نے اٹل فیصلہ کر رکھا ہے. #PakSoldier HAFEEZ

No comments:
Post a Comment