Saturday, January 13, 2018

دنیا کے بہترین خفیہ اداروں کی فہرست 2018جاری آئی ایس آئی کا کون سا نمبر ہے

دنیا کے بہترین خفیہ اداروں کی فہرست جاری
پاکستان کی آئی ایس آئی ایک مرتبہ پھر دنیا کا نمبر ون خفیہ ادارہ قرار
 پاکستان کی آئی ایس آئی ایک مرتبہ پھر دنیا کا نمبر ون خفیہ ادارہ قرار پائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک غیر ملکی جریدے کی جانب سے دنیا کی 10 بہترین خفیہ ایجنسیوں کی تازہ ترین فہرست جاری کی گئی ہے۔ اس فہرست میں پاکستان کی آئی ایس آئی ایک مرتبہ پھر دنیا ک نمبر ون خفیہ ایجنسی قرار دے دی گئی ہے۔
(خبر جاری ہے)

فہرست میں امریکا کی سی آئی اے دنیا کی دوسری جبکہ برطانیہ کی ایم آئی 6 دنیا کی تیسری بہترین خفیہ ایجنسی قرار دی گئی ہے۔ فہرست میں بھارتی خفیہ ایجنسی را بھی شامل ہے۔ جبکہ فہرست میں شامل دیگر خفیہ ایجنسیوں میں چین کی ایم ایس ایس، روس کی ایف ایس بی، جرمنی کی بی این ڈی، فرانس کی ڈی جی ایس ای، آسٹریلیا کی اے ایس آئی ایس اور اسرائیل کی موساد شامل ہیں۔

No comments:

Post a Comment