Sunday, January 14, 2018

ایم-82 بیرٹ سنائپر رائفل

امریکا نے سب سے پہلے 1976 میں یہ سنائپر رائفل بنائ جو کہ مڈیم رینج کی حامل تھی..بعد میں اسے اپگریڏ کر کے دنیا کی دوسری بہترین سنائپر رائفل میں
ڈھال دیا گیا.
یہ ایک اینٹی مٹیریل سناپر رائفل ہے جس کو اینٹی ٹینک رول پر بھی استعمال کیا جاتا ہے..اسکی افیکٹو رینج 1800 میٹر ہے .پاکستان کو یہ رائفل امریکا سے اکسویں صدی کے شروع میں ملی.
یہ لانگ ریمج سنائپر رائفل پاکستان آرمی کے سپیشل سروس گروپ کے زیراستعمال ہے جبکہ اسکا استعمال بھارتی بنکروں کو اڑانے کے لیے بھی کیا جاتا ہے.
پاکستان اس رائفل کا امونینشن اپنی اسلحہ ساز فیکٹریوں میں بناتا ہے.پاک آرمی کے زیراستعمال سنائپر رائفلز میں سے یہ رائفل سب سے بہترین ہے.

No comments:

Post a Comment