Sunday, August 20, 2017

جس دن انڈیا سے جنگ ہوگے ہم انڈیا کو توڑ کر 22 ٹکڑوں میں بکھیڑ دیں گے انشاء اللہ

1965 میں جنگ سے صرف ایک یا دو دن پہلے انڈیا کی لوک سبھا کے بہت سے ممبران میں دعوت نامے تقسیم کیے گئے تھے جن میں لاہور میں منعقد ہونے والی جشن فتح میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی ۔
ساتھ ہی لاہور پر حملہ آور ہونے والی فوج کو ایک زائد استری شدہ وردی دی گئ تھی تاکہ لاہور فتح ہونے کے دوسرے دن جب بی بی سی اور دنیا بھر کا میڈیا آئے تو وہ دیکھ سکے کہ انڈین آرمی لاہور فتح کرنے کے بعد بھی کتنی فریش ہے ۔
جنگ کے دوسرے دن جب انڈین لوک سبھا میں جنگ کی تازہ ترین صورت حال پر انڈین آرمی کے ایک افسر نے برفینگ دیتےہوئے بتایا کہ ۔۔۔۔۔۔
لاہور پر حملے کے بعد وہاں موجود پاکستانی رینجرز نے ہی انڈین آرمی کے فل سکیل حملے کو تین چار گھنٹوں کے لیے روک لیا تھا جب تک کہ پاکستان کی باقاعدہ فوج پہنچ گئی اور اب پاکستانی فوج انڈیا کے کئی علاقوں میں پیش قدمی کر چکی ہے ۔
تو انڈین لوک سبھا میں اتنی خاموشی چھا گئی کہ سوئی گرتی تو اسکی آواز بھی سنائی دیتی ۔۔۔۔
کاش کاش ۔۔۔ وہ لمحہ اور اس وقت انڈین اراکین پارلمنٹ کے تاثرات ہم دیکھ سکتے !!

#PakSoldier HAFEEZ

No comments:

Post a Comment