اگر موجودہ دنیا کی سب سے پہلی ریاست جو کہ اسلام کے نام پر بنی اسکا دفاع کرنا وطن پرستی ہے، تو ہاں میں وطن پرست ہوں .
جس ملک کے لئے لاکھوں قربانیاں دی گئیں صرف اسلئے کہ ہم آزادی سے اپنے دین پر عمل کرسکیں ایسے ملک کا دفاع کرنا وطن پرستی ہے ، تو ہاں میں وطن پرست ہوں .
ایسی ریاست جسکے باشندے دنیا کی ہر جگہ افواج کی زیر نگرانی جہاد پر جاتے ہوں ایسی ریاست کا دفاع کرنا وطن پرستی ہے، تو ہاں میں وطن پرست ہوں ،
اولیاؤں کی سرزمین کا دفاع کرنا وطن پرستی ہے تو ہاں میں وطن پرست ہوں ،
دنیا میں سب سے زیادہ اسلام کی تبلیغ کرنے والی ریاست کی حفاظت کرنا وطن پرستی ہے ، تو ہاں میں وطن پرست ہوں .
اگر ایسی ریاست سے محبت کرنا جسکی بنیاد لا الہٰ اللہ ہو اس سے محبت کرنا وطن پرستی ہے ، تو ہاں میں وطن پرست ہوں .. اور مجھے اس پر فخر ہے
الضرار گمنام سپاہی پاک سولجر حفیظ

No comments:
Post a Comment