Thursday, August 17, 2017

کالی داس کس کس کو یاد ہے

کالی داس کس کس کو یاد ہے ۔۔ :)


  • ایک دور تھا جب پی ٹی وی انگار وادی اور لاگ جیسے ڈرامے بناتی تھی ۔ وہ نہ صرف مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی حالت زار کو اجاگر کرتے تھے بلکہ اس مسئلے پر قوم کو متحد بھی کرتے تھے ۔ وہ ڈرامے اتنے
    معیاری ہوتے تھے کہ لوگ پورا ہفتہ انکا انتظار کرتے تھے ۔ ا 


پہلے جس انڈیا کے خلاف یہ ڈرامے بنتے تھے آجکل اسی انڈیا کو فالو کیا جاتا ہے ۔ اب یہ ڈرامے صرف ساس بہو جھگڑوں اور عشق و محبت کے موضوعات تک محدود ہوگئے ہیں جن میں آئے دن روز ایک نئی بے ہودگی متعارف کرائی جا رہی ہے ۔

اور پیمرا بھی عدلیہ کی طرح صرف ایک ایسا ادارہ بن کر رہ گیا ہے جسکا کام صرف سرکاری خزانے میں سے اپنا    حصہ لینا ہے .           ن

No comments:

Post a Comment