اس کے جدید ماڈل ایم آئی 1711 جنہیں مزید نام وں میں تقسیم کیا گیا ہے جیسے وی-1 وی-5 وغیرہ ۔ ایم ائی 17 میں 30 فوجی سفر کر سکتے ہیں۔اسے دو پائلٹ ایک انجینیر اڑاتا ہے ۔یہ 60 فٹ لمبا اور 15 فٹ اونچا ہوتا ہے ۔یہ ساڑھے 7 ٹن کا ہے اور 13 ٹن انتہائی وزن کے ساتھ اڑ جاتا ہے ۔اس کی سپیڈ 250 کلو میتر فی گھنٹہ ہے اور یہ 450 کلو میٹر تک صرف اپنے داخلی ٹینک کے فیول سے اڑ جاتا ہے ۔اس کے دو انجن ہوتے ہیں اور یہ 20 ہزار فٹ کی بلندی تک اڑ سکتا ہے ۔اس کے نیچے آرمرڈ پلیٹیں لگی ہوتی ہین جو اسے گولیوں سے بچاتی ہیں ۔ اسوقت اس کی اپ گریڈ اور بنانے میں روس کے ساتھ قازقستان کا کازن پلانٹ یوکرائین کی ایک کمپنی اور سلواکیا تک اس کے پلانٹ ہیں ۔ پاکستان بھی ایم آئی 17 اور ایم آئی 171 وی1 اور ایم ائی 17 وی-5 استمال کرتا ہے اور کچھ ایم آئی 14 بھی پاکستان کے پاس ہیں ۔
پاکستان آرمی ایویشن کی ریڑھ کی ہڈی یہ ہیلی کاپٹر ہے ۔ پاکستان کے پاس اس وقت 106 کے قریب ایکٹیو ایم آئی ہیں ۔ حال ہی میں پاکستان نے اپنے کچھ پرانے ایم آئی افغانستان کو دے ہیں ۔پاکستان نے اسے 10 اور 12 کے نمبرز میں قسط وار خریدا ہے ۔ آخری 10 ایم آئی 171 وی 5 ابھی حال ہی میں پاکستان پہنچے ہیں ۔ پاکستان میں بھی اسے ہر طرح سے فورسز استعمال کرتی ہیں ۔ اندر کی سپیسفیکشن ہر سکواڈرن میں مختلف رکھی گئی ہے تا کہ استمال میں آسانی رہے ۔ پاکستان اسے اقوام متحدہ مشنز پر بھی بھیجتا ہے پاکستان ائیر فورس نے بھی حال ہی میں ایک سکواڈرن ایم آئی 171 کا بنایا ہے جو ایس اے آر آپریشنز کے لیے ہے ۔ ان پر 6 اضافی فیول ٹینک لگائے ہیں جو آپریشنل ٹائمنگ بڑھا دیتے ہیں #Pak Soldier HAFEEZ

No comments:
Post a Comment