اس میں بھی ثابت قدمی کی ضرورت ہ پاکستان کے دفاع کیلئے صرف سرحدوں پر لڑنا نہیں ہوتا بلکہ جہاں جہاں پاکستان کے دشمن پائے جاتے ہیں وہاں آپ کی موجودگی ضروری ہوتی ہے جیسے سوشل میڈیا کیونکہ آپ نے ان میدان جنگ کو چھوڑ دیا تو دشمن آپ کے ملک کے خلاف ڈس انفارمیشن وار یعنی جھوٹی من گھڑت کہانیاں گھڑ کر آپ کے ملک کو نا قابل تلافی نقصان پہنچاتے ھیں اس لیے جہاں جہاں پاکستان کے دشمن موجود ہیں اور زہر اگل رہے ہیں وہ آپ کا میدان جنگ ہے جہاں آپ کو حق اور سچائی سے پاکستان کا دفاع کرنا ہے صحیح بات لوگوں کو بتانی ہے تاکہ دشمن جھوٹا ثابت ہو جائے اور اپنے ناپاک مقاصد میں ناکام ہو جائے۔ اس میڈیا وار اور ڈس انفارمیشن وار میں ہمارا میدان جنگ سوشل میڈیا ھے۔ اس کے علاوہ خود آپ کے دوست احباب کا سرکل جہاں آپ اپنے دوستوں تک سچائی پہنچا سکتے ہیں۔
اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ھو۔۔۔ آمین ثم آمین۔
No comments:
Post a Comment