ترکی کی بنی یہ جدید ترین آرٹلری گن اس وقت ترکی کی افواج کی مین گن بن رہی ہے ۔155 ملی میٹر دھانے کی یہ گن 40 کلو میٹر تک گولے پھینک سکتی ہے ۔ اس کو بناتے وقت خاص خیال رکھا گیا کہ یہ فیوچر میں 40-50 سال تک استمال ہو ۔1990 میں ترکی کی سرکاری کمپنی MKEK نے اس پر کام شروع کیا اور 2002 میں پہلی گن رول آؤٹ کی ۔یہ ہر قسم کے پروجیکٹائلز فائر کر سکتی ہے اور ایک چھ وہیل کی ٹو ہونے والی ٹرالی پر نصب ہے یہ زیادہ سے زیادہ 6 فائر فی منٹ میں کر سکتی ہے ۔ یہ سیمی آٹو میٹک لوڈنگ کی حامل ہے ۔ 3 ڈگری نیگیٹیو یعینی نیچے اور 65 ڈگری اوپر فائر کر سکتی ہے ۔ایک جگہ فٹ ہو کر 20 ڈگری لیفٹ رائٹ فائر کرتی ہے ۔پاکستان کو ترکی نے 2 پانٹر تحفے میں بھیجی تھی کی آپ اسے اپنی انوائرمنٹ میں ٹیسٹ کریں بلند پہاڑی سلسلوں برفانی علاقں گرم صحراؤں اور دلدلی علاقوں میں ۔ کئی مہینوں کے ٹرائل کے بعد پاکستان میں اس کو پسند کیا گیا اور پاکستان آرمی نے پہلا ڈویزن اس گن کا بنایا اور 40 گنز کا سودا کیا جسے ڈویزن بائے ڈویزن بڑھایا جائے گا ۔ یہ گن اب پاکستان کی جدید ترین آرٹلری میں سے ایک ہے
No comments:
Post a Comment