امریکا نے اصل میں جنگ پاکستان کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے لیے شروع کی تھی اور اس حوالے سے امریکا کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ افغانستان جنگ کو پاکستان میں ایکسپورٹ کیا جائے- امریکا اس جنگ کو ایکسپورٹ کرنے میں کافی حد تک کامیاب بھی ہوا کیونکہ پاکستان میں خود کش حملوں کی لہر سے ملک میں بہت تباہی آئی- ڈرون حملے بھی اس سلسلے کی کڑی تہی- ہر منگل کو وائٹ ہاؤس میں ایک میٹنگ ہوتی تہی ،جس میں صدر اوباما کو لسٹ پیش کی جاتی تہی اور سی آئی اے کی ہٹ لسٹ پر شخصیات کو قتل کرنے کے لیے اوباما اجازت دیتے تہی -
No comments:
Post a Comment