یہ بات بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں کہ پاکستان کا ایٹمی ریسرچ پروگرام ڈاکٹر عبدلقدیر خان صاحب کی آمد سے پہلے کا شروع ہو چکا تها اس وقت ایٹمی ریسرچ لیبارٹری کا نام کہوٹہ ریسرچ لیبارٹریز تها..
اور تحقیقی کام بڑی جانفشانی سے جاری تها کہ کچھ پیچیدگیوں نے اس پروگرام کو متاثر کردیا اور عارضی طور پر کام تقریبا روک دیا گیا...
اس وقت ہمارے میزائل ایٹمی پروگرام کے انچارج ڈاکٹر ثمر مبارک مند تهے (جو کہ ماشاءاللہ آج بهی اس پروگرام کے انچارج ہیں..(
انہوں نے ہی اس ریسرچ میں آنے والی پیچیدگی کے حل کے لئے ڈاکٹر عبدلقدیر خان کا کلیو دیا.. اور جب ان سے رابطہ کیا گیا تو خان صاحب نے قومی جذبے سے سرشار انداز میں ہامی بهرلی..
پاکستانی ایٹمی پروگرام اس ٹائم بالکل ابتدائی مراحل میں تها ...
ڈاکٹر خان نے نہ صرف اس پروگرام میں آنےوالی پیچیدگیاں دور کیں بلکہ یورینیم افزوده کرنے کے لیے مقرره وقت جسے ہاف لائف چین ری ایکشن بهی کہتے ہیں (یورینئم افزودہ کرنے میں 50 سال لگ جاتے ہیں) کا شارٹ کٹ نکالا اور 10 سال میں یورینئم افزودہ کرلی گئی..
اور یہ عظیم خدمت کسی سائنسی انقلاب سے کم نہی ... ڈاکٹر صاحب کے انہی کارناموں کو سراہتے ہوئے اس ریسرچ لیبارٹری کا نام کہوٹہ ریسرچ لیبارٹریز سے تبدیل کر کے ڈاکٹر اے کیو خان ریسرچ لیبارٹریز رکها گیا..
یورینئم افزودہ ہوجانے کے بعد مسلہ میزائل ٹیکنالوجی کا تها جو کہ نارتھ کوریا کے ساتهه کچھ دو اور کچھ لو کے اصول کے بعد حل ہوگیا...
ڈاکٹر ثمرمند مبارک ہمارے میزائل پروگرام کے ٹیکنیکل سائنٹسٹ ہیں جنکا کام میزائل ڈیزائن کرنا اور وقت کے جدید تقاضوں کے مطابق میزائل سسٹم متعارف کرانا ہے.. اور آج کے ہمارے جدید ٹیکنالوجی سے لیس مزائل ڈاکٹر ثمر کی عظیم کاوشوں کا ثمر ہے..
کچهه لوگ الزام عائد کرتے ہیں کہ ان دو سائنسدانوں کی آپس میں چپقلش تهی تو میں اس بات کو ایک بہتان ہی کہوں گا.. کہ اگر ایسا ہوتا تو ہمارا میزائل پروگرام انتہاوں کو نہ چهو پاتا..
ڈآکٹر خان کو بلڈ کینسر اسی قومی فریضے کو نبهاتے ہوے ہوا...
اور کچھ کہتے ہیں کہ اصل سائنسدان ڈاکٹر ثمر ہیں کہ انکی حفاظت کی غرض سے انکا نام پیچهے رکها گیا تو یہ بهی غلط بات ہے..
بیشک ڈاکٹر ثمر عہدے میں بڑے ہیں ڈاکٹر خان سے.. پر یہ ڈاکٹر خان کی عظیم کاوشوں کا حاصل ہے کہ 50 سال کا چین ری ایکشن 10 سال کی قلیل مدت میں ممکن کر دکهایا..
اور اسی وجہ سے امریکہ کو انکے حصول کی خواہش ہے جو کہ کبهی بهی پوری نہی ہوگی ان شاءاللہ..
پر تمام بنیاد پرستوں سے گزارش ہے.. کہ ہماری ان عظیم ہستیوں پے لب کشائی کی جرأت نہ کریں نہیں تو پورے پاکستان کی لعنتوں کا سامنا کرنا پڑ جائے گا..
جزاکاللہ خیر..
#PakSoldier HAFEEZ
No comments:
Post a Comment