Sunday, November 05, 2017

آئی ایس آئی & سی آئی ای

#سی_ائی_اے
امریکہ کی عوام تو کیا پوری دنیا جانتی ہے کہ اس دنیا میں فساد پھیلانے میں امریکی اجنسیوں کا ہی ہاتھ ہے مگر یہ اپنی پاور رکھنے کی وجہ سے کسی کو اپنے خلاف آواز نہیں اٹھانے دیتی۔۔۔۔۔۔۔۔
امریکہ کی اجنسیوں نے بہت سے ممالک میں دہشت گردی پھیلا کر ان ممالک پ بمباری کرکے چڑھائی کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے تمام معدنیات کے زخائر بھی ہڑپ کرلیے۔۔۔۔

امریکی اجنسیوں کے ان  تمام کالے کرتوتوں کی وجہ سے امریکی عوام  اپنی آرمی اور اپنی اجنسیوں سے بے حد نفرت کرتی ہے اور دنیا میں روز روز امریکی اجنسیوں اور حکومت کے فساد سے تنگ آنے کی وجہ سے امریکی عوام اپنا زیادہ وقت فلمیں دیکھ کر گزارتی ہیں۔۔۔۔

امریکی عوام کا فوکس ہالی ووڈ پر ہونے کی وجہ سے
 #سی_آئی_اے نے  اپنا پورا نیٹ ورک ہالی ووڈ میں گھسا دیا، جسے آجکل #را اجنسی بھی کافی فالو کر رہی ہے..!!

سی ائی اے کا ہالی ووڈ میں گھسنے کا مقصد یہ ہے کہ وہ پھر سے اپنی عوام کے دلوں اور دماغ میں یہ باتیں فلموں کی کہانیوں کے زریعے ڈال سکے کہ ان کی فوج اور اجنسیاں ان کیلئے بہتر سوچتی ہیں اور آپ اپنی اجنسیوں اور فوج سے محبت کریں حالکہ یہ ہیں ہی دنیا میں فسادی ادارہ ، پوری دنیا کا امن خراب کرنے والا ٹولا۔۔۔۔!!!!!

۔دوسری بات یہ  ساتھ ہی امریکی اجنسیاں ہالی ووڈ فلموں کے زریعے پاکستان کے خلاف امریکی عوام میں نفرت بھی پھیلا رہی ہیں اور اپنی فلموں میں ہماری اجنسیوں کو دہشت گرد شو کرا کے  لڑائی کر رہی ہیں،

خیر یہ اب اس کی عوام جانے اور امریکی حکومت کہ ان میں کیا طے پاتا ہے۔۔
مگر ہم تو ان کی کالی شکلوں کے ساتھ ان کے کالے دلوں کو بھی جانتے ہیں کہ ان کے ناپاک عزائم کیا ہیں اور ان کو ان  کی سازشوں کے  ساتھ ان کی  قبریں کھود کر  کیسے دفنانا ہے۔۔۔۔۔۔۔

#ISI

ائی ایس ائی وہ ادارہ ہے جسے دفاع کی آخری لکیر کہا جاتا ہے یہ ادارہ وطن کی خاطر  وقت کے  غدار بادشاہوں کو بھی ناک سے چنے چبوا دیتا ہے۔۔۔
الحمداللہ یہ ادارہ کسی فلموں کے زریعے دنیا میں نمبر ون نہیں بلکہ  وقت پر دشمن کے ناپاک عزائم کا پتہ لگا کر اپنے وطن عزیز کو بچا لینے کے کام سے ہی اپنی پہچان رکھتا ہے،
اس لیے پاکستانی عوام اس ادارے سے بے پناہ محبت کرتی ہے.  وہ بھی اس ادارے کے جوانوں کو بغیر دیکھے ہوئے۔۔۔
یہ ادارہ،  پولیس کی طرح کسی بے گناہ کو نہیں پکڑتا بلکہ تین چار بار کنفرم کرنے کے بعد ہی اسے وارننگ یا سزا دیتا ہے۔۔۔
یہ  ادارہ اپنے اجینٹ کے مضبوط  ایمان کی وجہ سے، گرین دھرتی سے بے پناہ محبت کی وجہ سے ہی اج دنیا کے تمام حساس اداروں سے اگے ہے اور اس کامیابی کے پیچھے سب سے زیادہ ہاتھ پاکستانی عوام کی محبت کا ہی ہے۔۔۔۔۔
اگر اسطرح سے ہی پاکستانی عوام اپنے اداروں  پ اعتماد کرتی رہی تو دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کا بال بھی نہیں اکھاڑ سکتی.
اور ان شاءاللہ بہت ہی جلد پاکستان اپنے خوبصورت ماحول میں تبدیل ہوجائے گا وہ بھی تمام دشمن ملکوں کے  سامنے ہی .....!!!!!!!

#پاکستان____زندہ____باد 🇵🇰
#ائی_ایس_ائی_پائندہ_باد
                                                             #PaKsoldier HAFEEZ

No comments:

Post a Comment