Tuesday, November 07, 2017

مسلمانوں کی خدمتیں برصغیر میں

16 آکٹوبر کو بی جے پی BJP Bhartiya janata party جو مودی کی پارٹی ہے برہمن صہیونی ہندوں کی پارٹی ہے اسکے ایک رہنما سنگیت سوم  نے عجیب سا منطق پیش کیا اور بیان دیا کہ تاج محل غداروں نے بنایا یعنی مسلمانوں نے, اس تاج محل کو مٹا دیا جائے اس نے کہا.....

اگر مسلمان غدار ہیں شاہ جہاں مغل بادشاہ نے یہ بنایا تھا یہ تاجل محل تو  انڈیا میں %99 چیزیں ہر چیز مسلمانوں کی بنائی ہوئی ہے آؤ زرا اس بدبخت کو آئینہ دکھاتا ہو, آو زرا تھوڑا سا موازنہ کرتے ہیں کس نے کیا بنایا ویسے تو پہلے بھی اس پے لکھہ چکا ہوں میں ایک بار اور سہی انڈین برہمن ہندوں کو آئینہ دکھاتے ہیں......

انڈیا کے پاس گنگا جمنہ تھذیب کے علاوہ اور کالی  داس کہ شاعری  اور شنکتلا دیوی کے  چند  ڈراموں اور منتروں کے علاوہ کچھہ تھا ہی نہیں ہر چیز ہم لے آئے برضغیر میں....

کھانے کہ چیزیں :

آو کھانے کی چیزوں سے شروع کرتے ہیں کباب ہم مسلمان لائے, نہاری ہم لائے, زردا ہم لائے,پلاؤ,بریانی,شنواری,ہم لائے...

پہننے  کی چیزیں:

  شلوار قمیص ہم لائے, شیروانی ہم لائے, کرتا, کھاگرا, پاجامہ, ہندوں کے پاس ساڑی اور گاندھی کی دھوتی کے علاوہ تھا کیا...


فن تعمیر Architecture  :

گنبذ ہم نے بنائے, آرچز ہم نے بنائے, منار ہم نے بنائے برصغیر میں, کالی گرافی,پینٹنگز ہم نے بنائی, انڈیا کے پاس ایک دو مندروں کے علاوہ کچھہ تھا ہی نہیں...

لال قلعہ دھلی ہم نے بنایا, ہمایوں کا مقبرہ دھلی ہم نے بنایا, لال باغ, قتب مینار ہم نے بنایا, صرف مغلوں کے دور میں دھلی میں 500 کالجز ہوتی تھی, آج انڈیا tourism سے جتنا کما ترہا ہے صرف ان چیزوں کی وجہ سے سیاحت انڈیا کی چل رہی ہے...

انڈیا کیا کیا مٹاو گے یہ  سب اگر انڈیا سے نکال لیا جائے تو انڈیا کے پاس مندروں کے علاو بچے گا کیا, ریل کی پٹری انگریزوں نے بچائی انڈیا میں, جس پارلیامینٹ میں مودی بیٹھتا ہے وہ بھی انگریزوں کی بنائی ہوئی ہے...

انڈیا کے پاس اپنا کچھہ تھا کب چند مندروں کے علاوہ ہر چیز مسلمانوں کی بنائی ہوئی ہے اور بڑھک مار رہا ہے بی جے پی کا لیڈر جا کے آئینہ دیکھو...

دوبارہ مسلمانوں کو غدار بولو گے تو سب چیزیں واپس کرو مسلمانوں کی %90 انڈیا ویرانہ ہوجائے گا اگر یہ سب نکالا جائے تو....

No comments:

Post a Comment