طیاروں کی خلاء میں نہ اڑ سکنے کی دو بنیادی وجوہات ہیں1۔ زمین کی کششِ ثقل یعنی گریوٹی۔ زمین کی کششِ ثقل یعنی اس کی گریوٹی کو عبور کرنے کے لئے کم از کم 40748 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار چاہئے ہوتی ہے لیکن دنیا کے تیز ترین طیارے کی رفتار صرف 8273 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔2۔ زمین جیسے جیسے ہم بلندی پر جاتے ہیں،کرہ ہوائی یعنی Atmospherکرہ ہوائی پتلا ہوتا چلا جاتا ہے جہاں کی ہوا کی کمی ہوتی ہے جس کی وجہ سے جہاز اس ماحول میں ٹھہر نہیں سکتا جبکہ وہاں آکسیجن کی کمی کی بدولت جہاز کے انجن پوری طرح کام نہیں کر سکتے۔کمرشل طیارے عموماً 45 ہزار فٹ کی بلندی کو تجاوز نہیں کرتے

No comments:
Post a Comment