Tuesday, December 12, 2017

لوگوں کو لیلیٰ خالد کا نام ہی بھول گیا ہے جس نے اسرائیلی طیارہ اغوا کیا

★ لوگوں کو لیلیٰ خالد کا نام ہی بھول گیا ہے جس نے اسرائیلی طیارہ اغوا کرکے پوری دنیا میں فلسطینی کاز کو دنیا کی نظروں میں اہمیت دلائی اورحریت پسند خواتین کی دلیری اور دلبری کی دھاک بٹھا دی تھی۔ لیلیٰ خالد نے بڑی شہرت پائی,پاکستان میں وہ اتنی پاپولر تھی کہ اس کے نقاب کے ڈیزائن کا کپڑا پاکستانی خواتین میں بہت مقبول ہوا۔ اس زمانے میں ہمارے بڑے بڑے لیڈر پاکستانی بچیوں کو لیلیٰ خالد جیسیٰ بہادر بننے کی تلقین کرتے تھے

No comments:

Post a Comment