Wednesday, January 10, 2018

امریکہ کی طرف سے 1945 میں ہیرو شیما پر گرایا گیا ایٹم بم

مریکہ کی طرف سے 1945 میں ہیرو شیما پر گرایا گئے ایٹم بم نے انکو تو پھر ترقی کی جانب رواں دواں کر دیا۔ اور گزرے ہوئے وقت کے لحاظ سے اگر آج جاپان کے شہر ہیرو شیما کو دیکھا جائے تو ایسا لگتا ہے کہ یہاں کبھی بم گرا ہی نہیں تھا ۔ لیکن اس بہت بڑے ملک امریکہ کی اس عرصے میں اگر معاشی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے۔ اور انکی اپنی ریاست ڈیٹرائٹ کو اگر دیکھا جائے تو ایسا لگتا
ہے کہ وہ بم واپس آکر امریکہ پر ہی گر گیا ہے اور اس وقت زبوں حالی کا شکار ہے 

No comments:

Post a Comment