Sunday, February 04, 2018

سویڈن کمپنی کا ایری آئی طیارہ

یہ سویڈن کی کمپنی ساب کا بنایا ہوا ایری آئی طیارہ ہے جس پر نصب جدید ترین ریڈار اے ایسا ٹیکنالوجی کا حامل ہے جس کی مدد سے بھارت کی تمام فارورڈ بیسز کی فضائی نگرانی پانچ سو کلو میٹر کی دوری سے کی جا سکتی ہے. یہ طیارے دشمن کے پیشگی حملے کی اطلاع دینے کی صلاحیتوں سے لیس ہیں. یہی وجہ ہے کہ کہ بھارت نواز ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں نے بھارت کی نیندیں حرام کرنے والے ان طیاروں کی بیس پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک طیارہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا اور ایک کو شدید نقصان پہنچا. لیکن فضائیہ کے انجینئرز نے دونوں سسٹمز کو قلیل عرصہ اور معاوضہ میں بحال کرلیا اور اب اسی طرح کے تین اور طیارے خریدے جائیں گے جس سے بھارتی فضائیہ کی نگرانی دن رات کی جائے گی اور کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب بوقت دیا جائے گا. یہ طیارہ بھارتی میزائل فائر ہونے کی اطلاع بھی پیشگی دے سکتے ہیں جس سے پاکستان کے جواب دینے کا وقت کم ترین ہو جائے گا. #Pak soldier HAFEEZ

No comments:

Post a Comment