Saturday, November 17, 2018

NSFC میزائل

*یہ NMR نیول میزائل رجمنٹ نے NSFC نیول اسٹریٹیجک فورس کمانڈ کے تحت تیار کیا گیا میزائل ہے جو پاکستان نیوی کے ZWS ضرب ویپن سسٹم کا تیسرا میزائل ہے جو زمین سے سمندر میں موجود دشمن کی شپ کو نشانہ بناتا ہے ۔ مثال کے طور پر اگر دشمن کی کوئی شپ پاکستان کی سرحدی حدود پر قریب قریب موجود ہوں تو یہ خود کار طریقے سے فائر کرکے اس کو تباھ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے ۔ پاکستان نیوی نے اس کا اپریل 2018 میں کامیاب تجربہ کیا تھا ۔ اور اس کو MLV مطلب میزائل لاؤنچ وہیکل سے فائر کرکے بھی چیک کیا جا چکا ہے.

No comments:

Post a Comment