Saturday, November 17, 2018
پاکستان ڈاکٹرائین
اگر دشمن طاقت رکھتا ہو اور دلیر ہو تو ذہن رکھتا ہو اور اسکی موجودہ جنگی پوزیشن
حرب و آلات بلکل ٹھیک جگہ پہ ہوں تو اس سے جنگ کرنا گویا جیسے شہد کی مکھی کے چھتے میں ہاتھ ڈالنا۔
امریکا بھارت بھی پاک آرمی کی موجودہ پوزیشن سے خوفزدہ ہیں ۔
اس کے لئے دشمن کے سامنے چیخا چلایا جاتا ہے شور مچایا جاتا ہے کہ جیسے کسی انسان کے کان میں چیخا جائے تاکہ وہ کنفیوز ہو جائے بدحواس ہو کر اپنی پوزیشن و چال تبدیل کر دے
اور پھر وہی وقت ہوتا ہے اس پہ حملہ کرنے کا۔
پوری دنیا کے جنگجوؤں کی نظریں پاکستان پہ ہیں
اور وہ پاک آرمی کی بلا کی حاضر دماغی و پختہ اعتماد پہ خوفزدہ ہیں
تواتر کیساتھ سیاسی و دفاعی سازش و کردارکشی ہونے کے باجود وہ اپنی جنگی پوزیشن پہ اول روز سے بھارت امریکا سمیت 42ملک کی نیٹو فورس کے سامنے ٹھوس انداز میں کھڑا ہے جیسے
اس کے سامنے کوئی بچہ اسے ڈرانے کی کوشش کررہا ہو۔
اس بلا کے اعتماد نے پوری دنیا کے جنگوؤں و جنگی ماہر تجزیہ کاروں کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔
کیونکہ پاکستانی ڈاکٹرین وار کے مطابق
یہ بہت بھیانک جنگ ہوگی جو پوری دنیا کو اپنے لپیٹ میں لے لے گا اور یہ پھیلتے ہوئے ورلڈ اٹامک وار میں بدل جائے گی۔
بہت ممکن ہے دنیا ہی تباہ ہو جائے کیونکہ ہر جوہری ہتھیار رکھنے والا ملک اپنے مخالف دشمن ملک پہ ٹوٹ پڑے گا۔
پاکستانی ڈاکٹرین کے مطابق اگر پاکستان نہ رہا تو نہ صرف انڈیا بلکہ افغانستان ایرن بنگلہ دیش نیپال بھوٹان برما بھی صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے ۔
روس اس خوف سے امریکا پہ حملہ کر دے گا کہ کہیں بے خبری میں امریکا اس پہ دھاوا نہ بول دے۔
اس بین القوامی جوہری عالمی جنگ کے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسرائیل اپنے جوہری ہتھیار عرب پہ آزمائے گا۔
پوری دنیا کے جنگجو و جنگی تجزیہ کاروں نے پاک بھارت ایٹمی جنگ کو پوری دنیا کیلئے خطرناک قرار دے دیا ہے ۔
#PAKSOLDIER_HAFEEZ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment