Friday, November 16, 2018

پاکستان کے اصل دشمن امریکہ، اسرائیل اور بھارت

مسلمانوں اور پاکستان کی جڑوں کو کوکھلا کرنے کے لئے دشمنی میں 
،اسر ائیل کی خفیہ ایجنسی موساد، بھارت کی را اور امریکہ کی سی آئی اے  پیش پیش ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ یہ ممالک اور انکی خفیہ ایجنسیاں پاکستان کے مخالف کیوں ہیں ۔ یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ امریکہ، بھارت اور اسرائیل کی یہ کو شش ہے کہ پاکستان کو غیر مُستحکم کر کے ان سے ایٹم  بم چھینا جائے، کیونکہ یہود و ہنود کسی مسلمان ملک کے ہاتھوں نیو کلیر ہتھیار اپنے لئے خطرہ سمجھتے ہیں۔  دنیا کے مختلف خطوں میں قا دیانی جو یہو دیوں اور ہندوں کے ہر اول دستے کے آلہ کار ہیں اور جو بڑے بڑے عہدوں پر فائز ہیں۔ اُنکی بھی کو شش ہے کہ پاکستان کو غیر مستحکم کر کے تو ڑا جائے اور ان سے اٹیم بم چھین کر بین الاقوامی ایجنسی کے زیر اثر لایاجا ئے اور اسی طرح یہود و ہنو د کو کھلی چُھٹی دی جائے تاکہ وہ غریب اور جدید دور کی سائنس اور ٹیکنالوجی سے محروم اسلامی ممالک کو زور اور طاقت کے بل بو تے پر زیر اثر بناکر انکے قدرتی وسائل پر قبضہ جمائیں   یہ لو گ پاکستان کے گوا در چین کے حوالے کرنے سے  انتہائی پریشان ہیں۔ مسلم اُمہ میں پاکستان واحد اور اکلوتا جو ہری طاقت ہے اور یہی وجہ ہے کہ بھارت اسرائیل اور امریکہ پاکستان سے بڑا خو ف اور ڈر محسوس کرتے ہیں۔ یہ تمام ایسے عوامل ہیں جنکی وجہ سے امریکہ، بھارت اور اسرائیل پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں۔بد قسمتی سے نیٹو کے  ممالک نے چند لاکھ فو جیوں کی مدد سے پوری دنیا پر قبضہ جمایا ہوا ہے  ، مسلمان خواہ وہ عراق ، لیبیا، شام ، فلسطین ، کشمیر جہاں بھی ہیں ان پر زور اور ظلم کیا جاتا ہے۔ بھارت کی پو ری کو شش ہے کہ پاکستان کو توڑا جائے ۔ اندرا گاندھی نے جو نہی بھارت کی وزیر اعظم کا عہدہ سنبھا لا تو ا نہوں نے بھارت کی خفیہ ایجنسی کو یہ ذمہ داری دی کہ وہ کوئی ایسا منصوبہ بنائیں تاکہ پاکستان دنیا کے نقشے سے مٹا یا جاسکے۔ جس نے یہ منصوبہ بندی کی تھی اُنکا نام رامیش ور ناتھ کاؤ تھااور اس منصوبے کو اُسی کے نام کاؤ سے یاد کیا جاتا ہے۔ اس منصوبے کے تحت مشرقی پاکستان میں علیحدگی کی تحریک چلائی جائے گی ۔ اور انکو ایک خود مختار ریاست بنایا جائے گا اور بد قسمتی سے را کے قیام کے 30 مہینے بعد 1971 میں مشرقی پاکستان پاکستان سے علیحدہ ہو کر بنگلہ دیش بن گیا۔ “کاؤ “منصوبے کے تحت بلوچستان کو اور خیبر پختون خوا کو ایک علیحدہ خو د مختار ریاست بنانے کی منصوبہ بندی کے گئے  ۔  بلو چستان ، فا ٹا اور ملک کے دوسرے حصوں میں جو افرا تفری اور غیر یقینی صورت حال تہے  ، ان میں بھارت ، امریکہ، اسرائیل  ملو ث تہے ۔”کاؤ منصوبا “ رامیش ور ناتھ کاؤ نے اس منصوبے کو بنا یا ۔” اندرا گاندھی نے منظور کیا”،” مرار جی ڈیسائی نے اس کو اگنو ر کیا” ، “راجیو گا ندھی نے اسکو ریفیوز کیا” اور سونیا گاندھی نے اپنے  دور میں اسکو شروع کرنے کا حکم دیا۔  9/11 کے بعد بھارت کی خفیہ ایجنسی را اور امریکی سی آئی اے کے درمیان روابط بڑھ گئے۔ اور اس طر ح بھارت اور امریکہ کی خفیہ ایجنسیوں نے بلو چستان کو پاکستان سے جدا کرنے کے لئے منفی کا روائیاں شروع کیں اور ابھی بلو چستان، فا ٹا اور پاکستان کے دوسرے حصوں میں جو کچھ تخریبی کا روا ئیاں ہوئی اُس میں دوسرے عوامل کے علاوہ امریکہ کی” سی آئی اے”، بھارت کی “را “اور اسرائیل کی “مو ساد “، وطن عزیز کے کچھ شر پسند عنا صر  کا ہاتھ تھا۔ بلو چستان کی علیحدگی کے لئے کا ؤ منصوبہ 2004-5 میں شروع ہوا اور پو رے صوبے میں تخریبی کا روائیوں نے کا فی زور پکڑا ” #PAKSOLDIER_HAFEEZ

No comments:

Post a Comment