Wednesday, January 24, 2018

جدید دور کے ایٹم بم

اگر 1971 سے لے کر آج تک بنائے گئے ایٹم بموں کا موازنہ کیا جائے تو آپ دیکھیں گے کہ جیسے جیسے ایٹم بم کا سائز چھوٹا ہوتا گیا ویسے ہی اس تباہی اتنی ہی بڑھتی گئی۔
آج کے اس جدید دور میں ایٹم بموں کے سائز تو چھوٹے ہیں مگر ان کی تباہی ہیروشیما اور ناگاساقی پر گرائے جانے والے بموں سے سینکڑوں گنا زیادہ ہے۔
اس وقت دُنیا کا سب سے چھوٹا ایٹم بم (جسے کریٹیکل لمٹ سے کم مقدار میں یورینیم یا پلوٹونیم سے بنایا گیا ہے) صرف اور صرف پاکستان کے پاس ہے جبکہ امریکہ، روس اور چین جیسی سپر پاورز ایسا بم بنانے میں آج تک ناکام رہی ہیں۔

No comments:

Post a Comment