جب تک دنیا رہے گی اس خونریز جنگ کو یاد رکها جائے گا...طاقتوں کے سونامی نے پانچ کروڑ کوگ نگل لیے اور کروڑوں ہمیشہ کے لیے بولنے،چلنے.سننے اور دیکهنے سے معزور ہو گئے.
صرف روس کی سرزمین پر ایک ٹاون پر قبضہ کرنے کے لیے لڑی گئ خونریز جهڑپ میں بیس ہزار لوگ لقمہ اجل بنے.
کہیں کوئ ٹینکوں کے نیچے کچلا گیا اور کہیں ایٹم بمب نے چلتے پهرتے انسانوں کو دهویں میں تبدیل کر دیا.
فرانس کی سرحدوں پر جرمنی کے فوجیوں کی باقیات سے تعفن پهیل گیا.یہی حال جپانیوں کا بهی ہوا..
میں نے ذاتی طور پر اس جنگ کی جتنی بهی کہانیاں پڑهی ہیں ان کو دیکه کر یہ کہ سکتا ہوں کہ خدا دنیا کو کسی تیسری عالمی جنگ میں مبتلا نا کرے ورنہ اس بار مکمل تباہی ہو گی جس کا ذمہ دار امریکا ،بهارت اور اسرائیل ہو گا.

No comments:
Post a Comment