Sunday, January 07, 2018

ZPU-1 ,ZPU-2، ZPU-4 اینٹی ائرکرافٹ گنز

ذی پی یو روس کی بنی ہوئ ایک اینٹی ائیرکرافٹ گنز کی فیملی کا نام ہے  جس میں اعلی درجے کی گنز شامل ہیں.ان گنز میں سے تین قسم کی اینٹی ائرکرافٹ گنز پاکستان آرمی کے زیراستعمال ہیں.
ذی پی یو-1 ایک بیرل پر مشتمل گن ہے جبکے ذی پی یو-2 گن دو بیرل پر مشتمل ہوتی ہے اسی طرح ذی پی یو-4 گن چار بیرل سے لیس ہوتی ہے.
 ذی پی یو گنز کی ہر بیرل ایک منٹ میں تقریبا 500 راونڈز داغ سکتی ہے .اس گن کی رینج 1450 میٹر ہے لیکن پانچ ہزار فٹ کی بلندی پر اڑنے والا جہاز اس گن کا آسان شکار سمجها جاتا ہے.
 پاکستان ان گنز کو بڑے پیمانے پر بناتا ہے.معمول کے سرحدی دفاع کے لیے یہ گنز بہترین ہتهیار ہیں.

No comments:

Post a Comment