Friday, February 16, 2018

پاکستان آرمی کی موجودہ تعداد اور بڑے ہتھیار

پاکستان آرمی دنیا میں تعداد کے حوالے سے 13ویں نمبر پر ہے.2016 کے اعدادوشمار کے مطابق:
 پاکستان آرمی کے 617000 اہلکار ایکٹیو پائے گئے.جبکہ پیراملٹری فورسز میں اہلکاروں کی تعداد چار لاکه دو ہزار تهی.اس دوران پاکستان آرمی کے سپیشل سروس گروپ میں 20 ہزار جوان تهے.
اس حوالے سے پاک آرمی کی انفرادی قوت پندرہ لاکه بنتی ہے.
اب آتے ہیں دوسری طرف، 2017 میں امریکن سی آئ اے نے پاکستان کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی جس میں پاکستان آرمی کے مین ہتهیاروں کی تفصیل کچه یوں تهی.
پاکستان آرمی کے پاس مین بیٹل ٹینکس کی تعداد 2924 ہے (ان میں 70% پاکستانی ساختہ ہیں)، جبکہ آرمورڈ فائٹنگ وہیکلز کی تعداد 2828 ہے(ان میں سے 90% پاکستانی ساختہ ہیں).
اسکے علاوہ پاکستان آرمی کے پاس ٹینک نما (سیلف پروپلڈ) توپوں کی تعداد 465 ہے.جبکہ 3278 ٹاوڈ توپویں بهی ان اعدادوشمار میں شامل ہیں.(ٹاوڈ توپوں میں سے 40% پاکستانی ساختہ ہیں).
یاد رہے امریکن سی آئ اے پاکستانی خفیہ ایجنسی کی آج تک انفرادی قوت نہیں جان سکی اور نا ہی پاکستان کے خفیہ ہتهیاروں کا سوراخ لگا سکی ہے.لیکن انڈین را یہ اکثر دعوع کرتی نظر آتی ہے کہ حافظ سعید صاحب کی جماعت "جماعت الدعوہ" پاک فوج کا خفیہ فوجی یونٹ ہے .ان کو پاک آرمی مستقبل کی جنگ کے دوران وادی کشمیر میں انڈین فوجیوں کے شکار کے لیے استعمال کرے گی.

خبر ہے کہ چند یوم پہلے کے مجاہدین کے حملے کے جواب میں انڈیا نے ایل اوسی پر میزائیل پہنچا دئیے ہیں.میرا تجزیہ ہے کہ انڈیا کو ہم پر پریشر بڑهانے کی بجائے ہوش کے ناخن لینے چاہیں.پاکستان کا بچہ بچہ پاکستان کے دفاع کی مضبوط دیوار ہے.
ہم سے ٹکراو گے تو....اپنے دیوتاؤں کے نام بهی بهول جاو گے.

No comments:

Post a Comment