Monday, February 19, 2018

پاکستان کے پاس ایک ایسا خطرناک ہتھیار جو ایٹم بم سے خطرناک ہے

پاکستان کے پاس ایٹمی مزائل کے علاوہ
ایسے ایسے بھیانک ہتھیار مختلف مقاموں پہ نصب ہیں کہ
ایٹمی ہتھیاروں کی روح تک کانپ جائے ۔
تصویر میں نظر آنے والا مزائل نہیں راکٹ ہے
یہ جس جگہ گرتا ہے وہاں کے دو کلومیٹر کے اندر تک کے ایریا کو جلا کر بھسم کر دیتا ہے
اسے فارسفورس راکٹ بھی کہتے ہیں اس کا دھواں ہر نمی والی چیز سے ٹکرا کر آگ پیدا کر دیتا ہے
اس کی باڈی ٹھوس فائبر  پلاسٹک و کاربن سے بنی ہے اس میں میٹل کا بلکل استعمال نہیں ہوا
جس کی وجہ سے کوئی بھی سسٹم اسکی نشاندہی نہیں کر سکتا
اور اگر اتفاق سے اسے فضاء تباہ کیا جائے تو یہ دوھرا تباہ کن ثابت ہوتا ہے زمیں پہ پھٹنے کی نسبت ۔
اس لئے اسے زمیں پہ پھٹنے دیا جاتا ہے تاکہ تباہی کم ہو۔
پڑوسی دشمن ملک بھارت نے بھی ایسا ہی راکٹ بنانے کی کوشش کی تھی
جو تجرباتی مراحل میں ہی پھٹ گئے اور بڑی تعداد میں بھارتی تجربہ کاروں کو مار ڈالا ۔
جس کے بعد سے بھارتی حکومت نے اس پہ کام روک دیا۔
چونکہ بین القوامی ہتھیاروں کی قوانین کے مطابق ایسے ہتھیار بنانا ممنوع ہیں اسی وجہ سے یہ راکٹ بے نام رہ گیا ہے ۔
اگر اسکا نام رکھا جائے تو آپ کی رائے مطابق کیا نام ہونا چاہئیے ۔ ؟

No comments:

Post a Comment